پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کانئے صوبوں کے قیام کیلئے کمیشن میں نام نہ دئیے جانے پر دوسرے روز بھی شدید احتجاج ،سپیکر رانا محمد اقبال کا گھیراؤ کئے رکھا،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا ،سپیکر رانا محمد اقبال کی اپوزیشن اراکین کو ”مارنے “ کی دھمکیاں ،اپوزیشن کی کورام کی نشاندہی پر سپیکر کی ”خاموشی،کاروائی چلانے کی تمام کوشش ناکام ، شدید احتجاج پر ایوان کی کاروائی31منٹ بعد ہی ختم ہو گئی، اپوزیشن اراکین سپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کر کے صوبہ جنوبی پنجاب، جنوبی پنجاب زندہ باد، تخت لاہور مردہ باد ، تخت لاہور ہائے ہائے ، ضیاء کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ، ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ، خادم اعلیٰ ڈینگی والا ، پاکستان بچانا ہے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا ہے کے نعرے لگاتے رہے،حکو متی اراکین اور سیکورٹی اہلکار وں کا سپیکر کو اپوزیشن سے بچانے کیلئے حفاظتی حصار ،اجلاس (کل )10بجے تک ملتوی

منگل 28 اگست 2012 20:22

� �نجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا سپیکر کی جانب سے نئے صوبوں کے قیام کیلئے کمیشن میں نام نہ دئیے جانے پر دوسرے روز بھی شدید احتجاج اور سپیکر رانا محمد اقبال کا گھیراؤ کئے رکھا،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا ،سپیکر رانا محمد اقبال کی اپوزیشن اراکین کو ”مارنے ،، کی دھمکیاں ،اپوزیشن کی کورام کی نشاندہی پر سپیکر کی ”خاموشی،کاروائی چلانے کی تمام کوشش ناکام ، شدید احتجاج پر ایوان کی کاروائی31منٹ بعد ہی ختم ہو گئی، اپوزیشن اراکین سپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کر کے صوبہ جنوبی پنجاب، جنوبی پنجاب زندہ باد، تخت لاہور مردہ باد ، تخت لاہور ہائے ہائے ، ضیاء کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ، ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ، خادم اعلیٰ ڈینگی والا ، پاکستان بچانا ہے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا ہے کے نعرے لگاتے رہے،حکو متی اراکین اور سیکورٹی اہلکار وں نے سپیکر کو اپوزیشن سے بچانے کیلئے ان کے گرد حفاظتی حصار قائم کئے رکھا،اجلاس کل صبح10بجے تک ملتوی کر دیا گیا ، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض احمد نے سپیکر کودرخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف کودورے پڑتے ہیں ان کے چیک اپ کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جا ئے جبکہ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ راجہ ریاض کا اپنا ذہنی توازن درست نہیں ،یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ صدر زرداری کو ذہنی عارضہ لا حق ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی