سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بل 2012ء کی منظوری دیدی ، بل کے تحت ادویات کی رجسٹریشن ،معیار اور قیمتوں کے تعین کیلئے ڈرگ پالیسی بورڈ اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائیگا ، ڈرگ پالیسی بورڈ کا سربراہ سیکرٹری نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز جبکہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا سربراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہوگا ، بورڈ کی سفارش پر وزیراعظم تعینات کریں گے

Your Thoughts and Comments