سی ای او ہیلتھ کا رات کے وقت ر بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ

پیر 18 فروری 2019 15:29

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے رات گئے تحصیل پنڈ دادنخان میں واقعہ بنیادی مرکز صحت احمدآباد اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کا اچانک دورہ کیا، میڈیکل آفیسرز سمیت سٹاف کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے ہسپتالوں میں موجود تمام سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو خدمات میں بہتری لانے کی ہدایت بھی دی۔

(جاری ہے)

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے ایمرجنسی وارڈ، گائنی، لیبر روم، میڈیکل اسٹور میں دسیاب سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں موجود مریضوں کا حال احوال دریافت کیا، انکا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اوروزیر صحت کی ذاتی دلچسپی کے بائیس ضلع بھر کے تمام ہسپتال میں بہترین سہولیات کو یقینی بنایا جا رہا ہے تمام ہسپتال مریضوں کو مفت ادویات بھی دیے جا رہے ہیں رواں سال اگلے مالی سال کے لئے ادویات کی خریداری کا عمل بھی مکمل کیا جا چکا ہے ۔عوام الناس کو بہترین سہولتیں دینے کے لئے افسران اور ڈاکٹرز دن رات کام کر رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی