صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے 20بنیادی صحت مراکز کی ری ویمپنگ کیلئے مکمل مالی امداد کی پیش کش کی ہے ‘یاسمین راشد

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان وزیراعظم ان خان کی اعلیٰ سیاسی بصیرت اور عوام دوست پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘صوبائی وزیرصحت

منگل 19 فروری 2019 20:52

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے 20بنیادی صحت مراکز کی ری ویمپنگ کیلئے مکمل مالی امداد کی پیش کش کی ہے ‘یاسمین راشد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2019ء) صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی چیمبرآف کامرس سیالکوٹ کے عہدیداران کے ساتھ پریس کانفرنس کے موقع پر صدرسیالکوٹ چیمبرآف کامرس خواجہ مسعوداخترنے ضلع سیالکوٹ میں 20 بنیادی صحت مراکزکی ری ویمپنگ کیلئے مالی امدادکی یقین دہانی کروادی ہے۔ اس موقع پرصدرسیالکوٹ چیمبرآف کامرس خواجہ مسعوداختر، میئرسیالکوٹ عمرفاروق، عمرڈار، وائس چیئرمین وقاص اکرم اورڈاکٹرخرم انورخواجہ بھی موجودتھے۔

خواجہ مسعود اختر نے کہا کہ صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدصوبہ بھرکے ہسپتالوں کی حالت بہتربنانے اورمریضوں کوبہترین طبی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنانے کیلئے بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹریاسمین راشدکی خدمات کوسراہتے ہوئے سیالکوٹ میں بیس بنیادی صحت سنٹرزکی ری ویمپنگ کیلئی مالی امدادکی پیشکش کی ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدکادورہ پاکستان بہترین خارجہ پالیسی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی عوام دوست پالیسی کامنہ بولتاثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کوبہترین طبی سہولیات کی فرہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ خواجہ مسعوداخترکی جانب سے بیس بنیادی صحت مراکزکی ری ویمپنگ میں مالی امدادکی پیشکش انتہائی قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صوبائی وزیرصحت نے کہا کہ دکھی انسانیت کوزیادہ سے زیادہ سہولت دینے کیلئے حکومت کے ساتھ ساتھ مخیرحضرات بھی بڑھ چڑھ کرکرداراداکریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی