سائبر حملوں نے امریکیوں کی نیندیں اڑا دیں ،امریکی وزیردفاع کا اعتراف ،سائبر حملے نائن الیون جیسے تباہ کن ہوسکتے ہیں، بچنے کے لیے نئی پالیسی بنا لی ہے ،امریکہ کو روزانہ ہزاروں سائبرحملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،یہ ایجنسیزاوراداروں کی انفارمیشن کونقصان پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں، حملے امریکہ کے حکومتی اورمالی نظام کو مفلوج کرسکتے ہیں،امر یکہ حفاظت کے لیے تمام اقدامات کرے گا،امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کی نیویارک میں میڈیا سے گفتگو

Your Thoughts and Comments