ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال، صحت یابی کیلئے دعائیں

ہفتہ 13 اکتوبر 2012 11:24

لاہور (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔13اکتوبر 2012ء) ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کی اپیل وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ بار روز پر احتجاجاً سیاہ پرچم لہرادیے گئے ہیں۔لاہور ،فیصل آباد، ملتان ، گوجرانوالہ، پنڈی، کراچی، سکھر، کوئٹہ، پشاور اور دیگر علاقوں میں وکلا عدالتوں میں عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

(جاری ہے)

ریڈرز مقدمات میں آئندہ کی تاریخ دیتے رہے۔ وکلا نمائندوں کے اجلاس بار رومز میں ہوئے جن میں حملہ کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی گئی۔ بعض شہروں میں وکلا نے احتجاجی ریلیاں بھی نکالیں۔ ملالہ کی صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔وکلا رہنما کا کہنا ہے کہ حکومت ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے میں ملوث دہشتگردو ں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی