/کوئٹہ، ماشکیل میں محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے تعاون سے بمقام آر ایچ سی ماشکیل میںدوروزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 18 مارچ 2019 13:24

‘کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) ماشکیل میں محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے تعاون سے بمقام آر ایچ سی ماشکیل میںدوروزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح باقاعدہ طور پر ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر عنایت اللہ عیسیٰ زئی نے کیا افتتاحی تقریب میں علاقائی معتبرین ڈاکٹر صاحبان سمیت کوئٹہ سے آئے ہوئے آئی سرجن اور اسپیشلسٹ کی ٹیم بھی موجود تھی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر عنایت اللہ عیسیٰ زئی نے کہا کہ حکومت بلوچستان محکمہ صحت بالخصوص سیکریٹری صحت حافظ عبدالماجد کی تعاون سے صوبے کے دور دراز علاقوں میں صحت کے بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے اس سلسلے میں واشک کے سرحدی علاقہ ماشکیل میں فری آئی میڈیکل کیمپ کا مقصد بھی یہی ہے کہ یہاں کے عوام بھی اس سہولت سے استفادہ کر سکیں انھوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان دیگر شعبوں کی طرح صحت جیسے اہم شعبے پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہیں بلوچستان کے ماہناز سینئر آئی ڈاکٹروں کی خدمات سے فائدہ اٹھانا چاھیے اور اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر واشک عمران ابراہیم بنگلزئی کی ہدایت پر ضلعی وتحصیلی انتظامیہ اور محکمہ صحت لیویز ایف سی اور پولیس کی بھر پور تعاون جاری رہیگا علاقائی معتبرین بھی اس ٹیم کے ساتھ تعاون کرکے اپنے متعلقہ علاقوں کے آنکھوں کے مرض میںمبتلا مریضوں کو بروقت اس فری آئی میڈیکل کیمپ میں لائیں تاکہ ان کو بروقت آنکھوں کا مفت معائنہ آپریشن چشمے ادویات اور علاج ممکن ہوسکے اس موقع پر علاقائی معتبرین حاجی کریم ریکی۔

(جاری ہے)

حاجی باہوٹ ریکی آر ایچ سی کے انچارج ڈاکٹر عبدالمطلب ،پی پی ایچ آئی واشک کے نمائندے سمیت دیگر عالاقائی معتبرین بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی