بند کریں
صحت صحت کی خبریںقبائلی علاقوں میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:26:51 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:26:51 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:25:05 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:17:14 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:17:14 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 13:00:19 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 12:49:02 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 12:43:12 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 12:38:09 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 21:51:30 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 21:44:01

قبائلی علاقوں میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

پشاور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔15اکتوبر 2012ء) قبائلی علاقوں میں پو لیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا ہے رواں سال کے دوران پو لیو کیسز کی تعداد سولہ ہو گئی ہے۔ای پی آئی فاٹا حکام کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے تحصیل نواگئی میں انیس ماہ کے بچے شاہ زیب میں پو لیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔قبائلی علاقوں میں رواں سال کے دوران پو لیو کیسز کی تعداد سولہ ہو گئی ہے۔ای پی آئی حکام کے مطابق خیبر ایجنسی میں10 ،باجوڑ 3ایجنسی میں ،جبکہ لوئرکرم ،شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پولیو کا ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔
15/10/2012 - 13:00:19 :وقت اشاعت