وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ہدایت پر نیلم میں امن کی سفیر ملالہ یوسفزئی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کا انعقاد

پیر 15 اکتوبر 2012 14:26

نیلم (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔15اکتوبر 2012ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی خصوصی ہدایت پر امن کی سفیر بیٹی ملالہ یوسف زئی کی جلدصحت یابی کیلئے دعا کرائی گئی ۔ دعائیہ تقریب ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ ثاقب منیر کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔ تقریب میں ایس پی موسیٰ خان ، اسسٹنٹ کمشنر ، افسر مال ، ایڈمنسٹریٹر ، اساتذہ کرام ، سیاسی و سماجی ، علماء کرام اور سکول کے بچوں نے بھی شرکت کی ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ثاقب منیر نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی پر شر پسند عناصر کی طرف سے قاتلانہ حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کی انتہا پسندانہ سوچ کے خلاف پوری قوم اٹھی کھڑی ہوئی ہے اور کشمیر ی عوام بھی اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس بزدلانہ اور دہشت گردانہ کاروائی کی بھر پورمذمت کر تے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

دعائیہ تقریبات کا آغاز تمام مساجدشریف میں تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔اس کے علاوہ تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردہ میں بھی اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طالب حسین کی زیر صدارت دعا کرائی گئی جس میں تحصیل کے تمام افسران نے بھی شرکت کی۔ضلع بھر کے سکولوں میں بھی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب منعقد ہوئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی