بند کریں
صحت صحت کی خبریںافغانستان میں4لاکھ نابینا افراد رہائش پذیر، 25ہزار افراد کی ایک آنکھ کام کرتی ہے،صحت کی بہتر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/10/2012 - 19:33:01 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 18:54:00 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 18:53:17 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 15:46:33 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 15:26:39 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:44:33 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:40:21 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:40:21 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:30:28 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:28:52 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:26:51

افغانستان میں4لاکھ نابینا افراد رہائش پذیر، 25ہزار افراد کی ایک آنکھ کام کرتی ہے،صحت کی بہتر سہولیات سے اندھے پن کے شکار افراد میں کمی ہو رہی ہے ، ترجمان افغان وزارت صحت

کابل (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔15اکتوبر 2012ء) افغانستان میں4لاکھ نابینا افراد رہائش پذیر ہیں جن میں سے 25ہزار افراد کی ایک آنکھ کام کرتی ہے ۔پیر کو افغان وزارت صحت کے ترجمان کانیشکا بکتش نے چینی خبررساں ادارے کو بتایا کہ افغانستان میں4لاکھ نابینا افراد رہائش پذیر ہیں جن میں سے 25ہزار افراد کی ایک آنکھ کام کرتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صحت کی بہتر سہولیات کی وجہ سے اندھے پن کے شکار افراد میں کمی ہو رہی ہے اور مستقبل میں صحت کی سہولیات مزید بہتر ہوں گی ۔
15/10/2012 - 14:44:33 :وقت اشاعت