بند کریں
صحت صحت کی خبریںشوگر انڈسٹری سے وابستہ ہوں ، مافیا کا حصہ نہیں ، گنے کا ریٹ ۲۰۰ روپے فی من کیا جائے، جہانگیر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/10/2012 - 13:03:08 وقت اشاعت: 18/10/2012 - 23:03:43 وقت اشاعت: 18/10/2012 - 22:10:30 وقت اشاعت: 18/10/2012 - 20:25:51 وقت اشاعت: 18/10/2012 - 20:22:34 وقت اشاعت: 18/10/2012 - 20:20:43 وقت اشاعت: 18/10/2012 - 20:19:12 وقت اشاعت: 18/10/2012 - 20:15:40 وقت اشاعت: 17/10/2012 - 19:43:14 وقت اشاعت: 17/10/2012 - 19:42:37 وقت اشاعت: 17/10/2012 - 13:00:58

شوگر انڈسٹری سے وابستہ ہوں ، مافیا کا حصہ نہیں ، گنے کا ریٹ ۲۰۰ روپے فی من کیا جائے، جہانگیر ترین

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔18اکتوبر ۔2012ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ شوگر انڈسٹری سے وابستہ ہوں ، مافیا کا حصہ نہیں ، گنے کا ریٹ ۲۰۰ روپے فی من کیا جائے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ سب سے پہلے کاشتکار ہیں اور ان کا دل کاشتکاروں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ شوگر ملیں ضرور چلاتے ہیں مگر شوگر مافیا کا حصہ نہیں ہیں نہ کبھی ہوں گے۔ کسانوں کے مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ گنے کے نرخ ۲۰۰ روپے فی من مقرر کئے جائیں تاکہ کسانوں کو ان کی محنت کا صحیح معاوضہ مل سکے۔
18/10/2012 - 20:20:43 :وقت اشاعت