پراسرار وائرس کا شکار ہونیوالے اسٹارک مکمل تندرست نہیں ہوپائے‘7کلو وزن کم ہو گیا،میں نے ڈرپ لگوائی جبکہ اچھی خوراک بھی کھا رہا ہوں مگر اس کے باوجود میرا کھویا ہوا وزن بحال نہیں ہوا، فاسٹ بولر

ہفتہ 20 اکتوبر 2012 13:29

کیپ ٹاؤن(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔20اکتوبر 2012ء) سری لنکا میں پراسرار وائرس کا شکار ہونے والے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک ابھی تک مکمل تندرست نہیں ہوپائے۔وہ اس وقت جنوبی افریقہ میں چیمپئنز لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں، اس بیماری کی وجہ سے ان کا 7 کلو وزن کم ہوگیا تھا۔ گذشتہ ہفتے تو انھوں نے ڈرپ لگوانے کے بعد سڈنی سکسرز کا چیمپئنز لیگ میچ کھیلا تھا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ میں نے ڈرپ لگوائی جبکہ اچھی خوراک بھی کھا رہا ہوں مگر اس کے باوجود میرا کھویا ہوا وزن بحال نہیں ہوا۔ میں مکمل فٹنس کیلیے کوشش جاری رکھوں گا، اس کمزوری کے باوجود آئندہ ماہ جنوبی افریقہ سے شیڈول ٹیسٹ سیریز میں حصہ لینے کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔سڈنی سکسرز کی جانب سے اسٹارک کی صحت کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کو مسلسل اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے۔ فاسٹ بولنگ کوچ ڈی ونٹر کا کہنا ہے کہ ہم اسٹارک کے بارے میں کافی پراعتماد ہیں کہ وہ 9 نومبر سے پروٹیز کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلیے دستیاب ہوگا

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی