- Home
- Health
- Health News
- میرپور آزادکشمیر کا واحد ضلع ہے جسے ہر دور حکومت میں دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا‘ سب سے زیادہ ریونیو ..
میرپور آزادکشمیر کا واحد ضلع ہے جسے ہر دور حکومت میں دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا‘ سب سے زیادہ ریونیو اور قربانیاں دینے والوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ظلم وناانصافی ہے‘میرپور بچاؤ تحریک کے آغاز سے شہریوں میں بیداری کی لہر نے کرپٹ اور لینڈ مافیا کی نیندیں حرام کر دی ہیں‘ آج بھی ایسے متاثرین منگلا ڈیم موجودہیں جنہیں سرکاری طور پر پلاٹ نہیں دئیے گئے ،جموں وکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری اور صدر ینگ لائرزمسلم لیگ ن ضلع میرپور شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ کی صحافیوں سے بات چیت
بدھ 24 اکتوبر 2012 16:16
(جاری ہے)
بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر دور میں MDAاور بلدیہ نے پلاٹ الاٹ کیے۔پھر کینسل کیے رشوت کمانے کیلئے دوبارہ ریوائزنگ کمیٹیاں قائم کر کے مقامی افراد کی جیبوں پر ڈاکے ڈالے گئے اور یہ شیطانی عمل اب تک جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور دیگر اضلاع سے آ کر یہاں پلاٹ الاٹ کروانے والوں نے میرپور کے لوگوں کو مہنگے داموں فروخت کیے، اور اب انکوائریاں متاثرین ڈیم بھگت رہے ہیں، میرپور میں نظر آنے والی تعمیر و ترقی میں کی حکومت کا کوئی کردار نہیں۔ تارکین وطن نے اپنے خون پسینے کی کی کمائی سے یہاں سرمایہ کاری کی ۔ اس وقت بھی رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں تارکین وطن کے 20ارب روپے سے زائد رقوم منجمند کر دی گئی ہیں۔ اگر ا صلاح احوال نہ کی گئی تو راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر