بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی، اداکار سکندر صنم طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/10/2012 - 22:04:42 وقت اشاعت: 30/10/2012 - 16:29:41 وقت اشاعت: 30/10/2012 - 14:39:12 وقت اشاعت: 29/10/2012 - 22:48:55 وقت اشاعت: 29/10/2012 - 18:33:09 وقت اشاعت: 29/10/2012 - 18:26:10 وقت اشاعت: 25/10/2012 - 18:02:40 وقت اشاعت: 25/10/2012 - 18:02:07 وقت اشاعت: 25/10/2012 - 16:53:42 وقت اشاعت: 25/10/2012 - 15:23:32 وقت اشاعت: 25/10/2012 - 15:05:30

کراچی، اداکار سکندر صنم طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔29اکتوبر ۔2012ء)سٹیج کے معروف اداکار سکندر صنم کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال داخل کر ا دیا گیا۔اہل خانہ کے مطابق سکندر صنم کی طبیعت اتوار کی شام اچانک خراب ہو گئی جس پر انہیں آغا خان اسپتال میں طبی امداد دی گئی، اب ان کی حالت بہتر ہے۔ اہل خانہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سکندر صنم کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں۔
29/10/2012 - 18:26:10 :وقت اشاعت