21کروڑ خواتین اور لڑکیوں کی جدید مانع حمل ادویات تک رسائی نہیں،اقوام متحدہ

دنیا ابھی اس منزل سے بہت دور ہے کہ لوگوں کو فیصلے کااختیار ہو وہ بچے پیدا کرنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں،رپورٹ

جمعرات 11 اپریل 2019 12:24

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2019ء) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں 21کروڑ اور40لاکھ خواتین اور لڑکیوں کی جدید مانع حمل ادویات تک رسائی نہیں ہے۔ سیاسی، اقتصادی، سماجی حالات اورثقافتی معیارات مانع حمل ادویات کی ترسیل میں اہم ترین رکاوٹیں ہیں، دنیا ابھی اس منزل سے بہت دور ہے کہ لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار ہو کہ وہ بچے پیدا کرنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ عالمی آبادی سے متعلق اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس طرح ترقی پذیر ممالک میں بچے پیدا کرنے کے قابل ہر چوتھی خاتون متاثر ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیاسی، اقتصادی اور سماجی حالات کے ساتھ ساتھ ثقافتی معیارات مانع حمل ادویات کی ترسیل میں اہم ترین رکاوٹیں ہیں۔ اس رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ دنیا ابھی اس منزل سے بہت دور ہے کہ لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار ہو کہ وہ بچے پیدا کرنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی