عبدالحکیم ‘جگر کے کینسر میں مبتلا ایڈیشنل سیشن جج چوہدری بشیر احمد انتقال کر گئے

جمعرات 11 اپریل 2019 13:55

عبدالحکیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2019ء) جگر کے کینسر میں مبتلا ایڈیشنل سیشن جج چوہدری بشیر احمد انتقال کر گئے نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی، عبدالحکیم کی معروف مذہبی شخصیت سٹی امیر مرکزی جمعیت اھل حدیث عبدالحکیم حاجی عبدالستار مغل کے برادر نسبتی، پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی کے جنرل سیکرٹری ابرار عزیز مغل کے خالو جان حاظر سروس ایڈیشنل سیشن جج چوہدری بشیر احمد جوکہ عرصہ تین ماہ سے موذی مرض جگر کے کینسر میں مبتلا تھے ایک ماہ قبل زیادہ طبعیت ناساز ہو جانے کے باعث انکو نشتر ہسپتال ملتان داخل کرادیا گیا گزشتہ رات وہ موت و حیات کی کشمکش رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم عرصہ دو سال قبل مظفر گڑھ میں اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے اور دو ماہ قبل انکا تبادلہ دیپالپور کر دیا گیا تھا مرحوم کی پہلی نماز جنازہ مظفر گڑھ اور دوسری نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں 86 بارہ ایل رنگی رام والا میانچنوں میں ادا کر دی گئی ہے مرحوم نے سوگواران میں دو بیٹیاں ایک بیٹا اور بیوہ شامل ہیں انکی عمر 51 سال تھی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، مذہبی، وکلاء ججز ودیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی -

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی