تھرپارکر، غذائیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے

اپریل میں انتقال کرنیوالے بچوں کی تعداد 27 اور رواں سال میں 227 ہو گئی

جمعرات 11 اپریل 2019 16:47

تھرپارکر، غذائیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2019ء)تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید3بچے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اوردیگرامراض کے باعث 24گھنٹوں کے دوران 3 بچے انتقال کرگئے ہیں۔

(جاری ہے)

زرائع محکمہ صحت کے مطابق بچوں کی عمریں 11 روز،6 روزاور تین دن تھی۔اپریل میں انتقال کرنیوالے بچوں کی تعداد 27 اور رواں سال میں 227 ہو گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی