بند کریں
صحت صحت کی خبریںکترینہ کیف نے 2 ماہ میں 5 کلو وزن کم کرلیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2012 - 17:51:10 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:50:45 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:49:36 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:48:32 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:48:32 وقت اشاعت: 08/11/2012 - 12:44:13 وقت اشاعت: 07/11/2012 - 15:30:08 وقت اشاعت: 07/11/2012 - 14:29:23 وقت اشاعت: 07/11/2012 - 13:36:56 وقت اشاعت: 06/11/2012 - 14:02:13 وقت اشاعت: 06/11/2012 - 14:01:23

کترینہ کیف نے 2 ماہ میں 5 کلو وزن کم کرلیا

ممبئی( اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔8نومبر 2012ء)بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ کترینہ کیف نے یش راج بینر کی ایکشن تھرلر فلم دھوم تھری میں خود کو فٹ دکھائی دینے کے لیے دو ماہ میں پانچ کلو وزن کم کرلیا ۔یش راج فلمز کے مطابق فلم میں بعض سینز کی ڈیمانڈ پر پورا اترنے کے لیے کترینہ کا سپر فٹ ہونا انتہائی ضروری تھا، اس امر کی تصدیق کترینہ نے یہ کہہ کرکی کہ وہ لندن میں جب تک ہے جان کی عکس بندی کے دوران بھی ایک ٹرینر کی مدد سے وزن کم کرنے کی ایکسرسایز کرتی تھیں اور یہ سلسلہ ممبئی آمد کے بعد بھی جاری ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ گزشتہ دوماہ سے لنچ اور ڈنر میں مچھلی اور سلاد استعمال کررہی ہیں۔ کترینہ نے کہا کہ وہ پانچ کلو وزن کم کرنے کے بعد خود کو زیادہ جاذب نظر محسوس کررہی ہیں۔
08/11/2012 - 12:44:13 :وقت اشاعت