بند کریں
صحت صحت کی خبریںایڈمنسٹریٹر اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میر پور کی انتظامی معاملات سے عدم دلچسپی ‘ شہر میں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2012 - 17:53:53 وقت اشاعت: 10/11/2012 - 12:45:56 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 22:57:39 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 17:58:02 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 17:51:10 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:50:45 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:49:36 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:48:32 وقت اشاعت: 09/11/2012 - 13:48:32 وقت اشاعت: 08/11/2012 - 12:44:13 وقت اشاعت: 07/11/2012 - 15:30:08

ایڈمنسٹریٹر اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میر پور کی انتظامی معاملات سے عدم دلچسپی ‘ شہر میں صحت و صفائی کے انتظامات متاثر ہونا شروع

میرپور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین۔ آئی این پی، 11 نومبر 2012)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری منشاء اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری امجد کی ادارہ کے انتظامی معاملات سے عدم دلچسپی ، میرپور شہر میں صحت و صفائی کے انتظامات متاثر ہونے لگے۔صٖحت وصفائی پر مامور ملازمین نے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے بجائے برائے تنخواہوں تک محدود ہو کر رہ گئی۔میرپور کے شہریو ں چوہدری نصیر ،چوہدری ظفر ،چوہدری شبیر،چوہدری اکرام ودیگر نے مطالبہ کیا کہ اسے ملازمین جو ایپنے فرائض سے غفلت کے مرتکب ہو رہے ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملازمتوں سے فارغ کیا جائے۔
09/11/2012 - 13:50:45 :وقت اشاعت