پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہیموفیلیاسے آگاہی کا دن منایاگیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء)پاکستان سمیت دنیابھرمیں امراض خون سے متعلق بیماری ’’ہیموفیلیا‘‘ سے آگاہی کاعالمی دن منایاگیا۔اس سلسلے میں پشاورسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت،بلڈڈونراورسماجی تنظیموں کے زیراہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

Your Thoughts and Comments