بند کریں
صحت صحت کی خبریںراولپنڈی ‘ ریلوے سٹیشن کے کارگو پر پولیس کاچھاپہ،سینکڑوں لیٹر الکوحل قبضے میں لے لی، 2ملزمان ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2012 - 16:12:17 وقت اشاعت: 13/11/2012 - 16:10:40 وقت اشاعت: 13/11/2012 - 16:10:40 وقت اشاعت: 12/11/2012 - 19:49:51 وقت اشاعت: 12/11/2012 - 19:48:07 وقت اشاعت: 12/11/2012 - 14:00:18 وقت اشاعت: 12/11/2012 - 12:54:17 وقت اشاعت: 11/11/2012 - 19:03:07 وقت اشاعت: 11/11/2012 - 17:30:24 وقت اشاعت: 11/11/2012 - 17:30:24 وقت اشاعت: 11/11/2012 - 17:28:56

راولپنڈی ‘ ریلوے سٹیشن کے کارگو پر پولیس کاچھاپہ،سینکڑوں لیٹر الکوحل قبضے میں لے لی، 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔12نومبر 2012ء) راولپنڈی کے ریلوے سٹیشن پر پولیس نے ریلوے کارگو پر چھاپے کے دوران ڈرموں میں موجود سینکڑوں لیٹر الکوحل قبضے میں لے لی، 2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے راولپنڈی کے ریلوے سٹیشن پر ریلوے کارگو پر چھاپے کے دوران ڈرموں میں موجود سینکڑوں لیٹر الکوحل قبضے میں لینے کے بعد 2ملزمان کو گرفتار کیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق الکوحل لاہور سے لائی گئی تھی ، ملزموں کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
12/11/2012 - 14:00:18 :وقت اشاعت