زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے حکم امتناعی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری

جمعہ 19 اپریل 2019 14:18

زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے حکم امتناعی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) لاہور ہائیکورٹ نے انسانی زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے حکم امتناعی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔ لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مقامی وکیل ندیم سرور کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔

(جاری ہے)

درخواست میں وفاقی حکومت ،صوبائی حکومت ، صوبائی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور ادویہ ساز کمپنیوں کو فریق بنایا گیا ہے ۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ انسانی زندگی بچانے والی ادویات پہلے ہی مہنگی اور غریب عوام کی پہنچ سے دور ہیں ۔ادویہ ساز کمپنیوں نے اسٹاکسٹ اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی حکام کی سازباز سے یہ ادویات مہنگی کر دی ہیں ۔ایسی ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے ۔استدعا ہے کہ عدالت خود ساختہ اضافے کو کالعدم قرار دے اورڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور اسٹاکسٹ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی