- Home
- Health
- Health News
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن25اپریل کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن25اپریل کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا
ہفتہ 20 اپریل 2019 14:36
(جاری ہے)
محکمہ صحت پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر افتخار احمد نور نے بتا یا کہ دنیا میں ہر سال 500ملین افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں غریب ترین لوگوں کی تعداد 70فیصد کے قریب ہے ۔اس طرح ترقی پذیر ممالک خصوصاً ایشیا کے ممالک کیلئے ملیریا ایک بڑھتا ہوا خطرہ ہے نیز ہر سال دنیا بھر میں ملیریا سے 10لاکھ افراد اور پاکستان میں 50 ہزار افراد کی ہلاکت بھی لمحہ فکریہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دنیا میں ہر30 سیکنڈ کے بعد ایک بچہ ملیریا کے باعث لقمہ اجل بن جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شوگر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اس وقت شہری علاقوں کے 14 فیصد اور دیہی علاقوں کے 11 فیصد افراد شوگر میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فاسٹ فوڈ بیماریاں پھیلانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں حالانکہ ہمارے بزرگ سادہ اور متوازن خوراک استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ پیدل چلنے اور ورزش کرنے کے عادی تھے جس کے باعث ان پر بیماریوں کے اثرات نہ ہونے کے برابر تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی روزانہ 35 منٹ کی واک انسانوں کو بہت سی امراض سے بچا سکتی ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر