ْوالدین بچوں کوصاف ستھراماحول مہیاکرکے محفوظ معاشرے کی بنیادرکھ سکتے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

والدین اپنے بچوں کوپولیوسمیت تمام حفاظتی ٹیکے لگواکرماحولیاتی بیماریوں سے چھٹکارہ دلوانے میں اہم کرداراداکریں

پیر 22 اپریل 2019 16:20

ْوالدین بچوں کوصاف ستھراماحول مہیاکرکے محفوظ معاشرے کی بنیادرکھ سکتے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے الحمرا میں نجی تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرنجی تعلیمی ادارے کی انتظامیہ نے وزیرصحت پنجاب کوپھولوں کاگلدستہ پیش کیا جبکہ ننھے بچوں نے بھرپورطریقے سے استقبال کیا۔ صوبائی وزیرنے ننھے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ سابقہ کرپٹ حکومت نے یہاں بیٹھے ہربچے سمیت پاکستان کے ہرشہری کومقروض کردیا۔ تحریک انصاف کی حکومت عوام کومعاشی بحران سے نکالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ پنجاب بھرمیں بھرپورپولیومہم کاآغازہوچکاہے۔ یہاں بیٹھے تمام والدین اپنے بچوں کوپولیوسمیت تمام حفاظتی ٹیکے لگواکرماحولیاتی بیماریوں سے چھٹکارہ دلوانے میں اہم کرداراداکریں۔

(جاری ہے)

والدین بچوں کوصاف ستھراماحول مہیاکرکے محفوظ معاشرے کی بنیادرکھ سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ننھے بچوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں یکساں اوربہترین تعلیمی نظام فراہم کرکے پڑھالکھامعاشرے کی بنیادرکھنے کاعزم اٹھارکھاہے۔ سخت موسم کی پرواہ کئے بغیر لیڈی ہیلتھ ورکرزسمیت تمام افسران پولیومہم کوکامیاب بنانے کیلئے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کوریلیف دینے کیلئے ہرممکن قدم اٹھائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی