- Home
- Health
- Health News
- کوہستان کے گائوں جالکوٹ میں اے سی داسو نور اکبر خان نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
کوہستان کے گائوں جالکوٹ میں اے سی داسو نور اکبر خان نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
منگل 23 اپریل 2019 15:03
(جاری ہے)
پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر داسو انور اکبر خان نے کہا کہ بہت جلد کوہستان کو پولیو فری ضلع بنایا جائے گا، پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے پولیس کے جوان ان کے شانہ بشانہ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، اس دفعہ ہماری کوشش ہے کہ کوہستان کے دور افتادہ گائوں کا پانچ سال سے کم ایک بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہے اور اس سلسلہ میں پولیو کی ٹیموں کو بحفاظت وہاں تک پہنچانے کیلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیو کے مرض کی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے، بہت کچھ کرنے کے باوجود بھی ہم ملک کو پولیو فری ملک بنانے میں بہت پیچھے ہیں، ہمیں اس کام کو جہاد کے طور پر لینا ہو گا، علماء کرام لوگوں کو اس بارے میں آگاہی فراہم کریں کہ یہ کوئی نقصان دہ عمل نہیں ہے بلکہ دو قطرے پولیو سے آپ کا بچہ ہمیشہ کیلئے پولیو کے مرض سے بچ سکتا ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق