بند کریں
صحت صحت کی خبریںفاٹا ،قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ، 8لاکھ 22ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/11/2012 - 19:00:37 وقت اشاعت: 18/11/2012 - 16:42:24 وقت اشاعت: 18/11/2012 - 16:40:24 وقت اشاعت: 18/11/2012 - 14:28:44 وقت اشاعت: 18/11/2012 - 14:20:45 وقت اشاعت: 18/11/2012 - 14:17:19 وقت اشاعت: 18/11/2012 - 13:06:11 وقت اشاعت: 17/11/2012 - 22:45:38 وقت اشاعت: 17/11/2012 - 21:49:08 وقت اشاعت: 17/11/2012 - 16:47:49 وقت اشاعت: 17/11/2012 - 15:33:06

فاٹا ،قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ، 8لاکھ 22ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے

وانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔18نومبر۔2012ء)جنوبی وزیرستان سمیت فاٹا کے تمام قبائلی علاقوں اتوار سے تین روزہ پولیو مہم کا آغازکردیاگیا ہے۔اتوار کو پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان شاہداللہ خان کے مطابق جنوبی وزیرستان سمیت فاٹا کے تمام قبائلی علاقوں میں تین روز ہ پولیو مہم کا آغازکردیاگیا ہے۔فاٹا کے قبائلی علاقوں میں 8لاکھ 22ہزار سے زائد پانچ سال کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کے جن علاقوں کو متاثرین واپس جاچکے ہیں ان علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم زور و شور سے جاری ہے۔
18/11/2012 - 14:17:19 :وقت اشاعت