امریکا میں خسرے کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ

جمعرات 25 اپریل 2019 14:46

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) امریکا میں حیران کن انداز میں خسرے کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق خسرے کے نئے مریضوں کی موجودہ تعداد 2014ء میں سامنے آنے والی 667 کی تعداد سے بڑھ گئی ہے۔ رواں برس کے دوران 695 افراد اس مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکا کی22 ریاستوں میں خسرے کے مرض کو موجودگی پائی گئی ہیں لیکن نیویارک اور واشنگٹن زیادہ متاثر ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے اس صورت حال کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے اسے ایک بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔ مریضوں کی اِس تعداد سے وہ دعویٰ کسی حد تک ختم ہو کر رہ گیا ہے کہ امریکا میں خسرے کی بیماری کا صفایا ہو چکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی