حکومت تپ دق کی بیماری پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی

جمعہ 26 اپریل 2019 12:57

حکومت تپ دق کی بیماری پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہا ہے کہ حکومت تپ دق کی بیماری پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق تپ دق کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 80 ہزار تھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں تپ دق کے مریضوں کی تعداد میں سالانہ 1.5 فیصد کی شرح سے کمی آرہی ہے اور ملک بھر میں 1500 سے زائد بنیادی مینجمنٹ یونٹس کا نیٹ ورک مفت ٹی بی کی تشخیص اور علاج کی خدمات فراہم کر رہا ہے۔

اس سلسلے میں 2017ء میں 3 لاکھ 69 ہزار مریضوں کا علاج کیا گیا۔ ٹی بی کے لئے قومی اسٹریٹجک پلان بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو