اسپغول انسانی صحت کیلئے اہمیت کا حا مل ہے، ما ہر ین

جمعہ 26 اپریل 2019 15:19

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) انسا نی تا ر یخ میں صحت کو بر قرار ر کھنے اور مختلف بیماریو ں کے علا ج کیلئے ا دو یاتی پو دو ں کا بڑا عمل دخل ر ہا ہے اسپغول کا پودا بھی خا ص اہمیت کا حا مل ہے جو معد ے کی بہت سے بیماریوں کیلئے مفید اور اکسیر ہے اسپغو ل کا بیج اور چھلکا دو نوں استعما ل کیے جا تے ہیں چھلکے کو پا نی میں ڈا ل کر یہ دیہی میں ملا کر استعما ل کر نے سے دا ئمی قبض بو اسیر مو ٹا پے اور کو لیسٹرول پر قا بو پا یا جا سکتا ہے معد ے کے السر اور تزا بیت کو د ور کر تا ہے ما ہر ین کے مطا بق با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے ہلکی میرا ں ز ر خیز ز مین کے علا و ہ ا یسی ز مین جہاں کو ئی اور فصل کا شت نہیں کی جا سکتی و ہا ں بھی اسپغو ل کا شت کیا جا سکتا ہے البتہ کا شت سے پہلے ز مین کو ہمو ار کرنا ضرور ی ہے اسپغو ل کی کا شت چھٹے سے کی جا تی ہے البتہ لا ئینوں میں کا شت کرنے کے بعد چا ہے یہ جھا ڑوں سے بیج کے ا و پر مٹی ڈ الیں مٹی کی مو ٹی تہ آ گا ئو میں رو کا و ٹ کا با عث بنے گی بیج و تر میں ڈالیں اور لا ئینوں کے د ر میا ن فا صلہ ا یک سے ڈیڑھ فٹ رکھیں جس کھیت میں اسپغول کا شت کر نی ہو ا س میں کا شت سے ا یک مہینہ پہلے گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 4سے 5ٹرا لی فی ایکڑ ڈا لیں اور بیجا ئی کے وقت ایک بو ر ی یو ر یا اورایک بوری ڈی ا ے پی ضرور ڈا لیں اسپغو ل میں جڑ ی بو ٹیوں کا تدا ر ک اشد ضرو ر ی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی