نشہ ایک لعنت ہے، ہمیں سے دور رہنا چاہیے‘ بحرام شہزاد درانی

منگل 30 اپریل 2019 12:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2019ء) پشاورمیں ڈرگ فری سوسائٹی کے نام سے پروگرام منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی بحرام شہزادہ درانی تھے۔ تقریب میں آرگنائزرز ضیاء الله خان‘ شاہد مروت‘ انٹی نارکاٹکس فورس کے حکام‘ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے خالد خان اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے حصہ لیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی بحرام شہزاددرانی نے کہاکہ تقریب کے انعقادکامقصد عوام کو نشہ جیسی لعنت سے پاک وصاف اوربہترین معاشرہ بناناہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنے آپ سمیت فیملی کے تمام ممبران کو اس ہرقسم کے نشے سے دور رکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ نشہ ایک لعنت ہے اور ہمیں اس دور رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ نشہ کے استعمال سے انسان اپنی دماغی صلاحیت کھوبیٹھتا ہے اور انسان زندگی کے تمام مصروفیات سے بے خبررہتاہے ۔اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اس سے دور رہیں اور اپنے رشتہ داروں ‘دوستوں اور معاشرے کی تمام افراد کو ہرقسم کے نشہ سے دور رہنے کی تلقین کریں ‘تاکہ وہ اس موذی نشے سے دو ررہے اور اپنی فیملی کیلئے بوجھ نہ بنیں بلکہ ایک ذمہ دار فیملی ممبر بن کرنہ صرف اپنی فیملی کیلئے بلکہ معاشرے کیلئے ایک کارآمدفرد بنے ۔ تقریب کے آخر میں شرکاء میں شیلڈ ز بھی تقسیم کی گئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی