بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/11/2012 - 13:00:55 وقت اشاعت: 26/11/2012 - 20:48:40 وقت اشاعت: 26/11/2012 - 20:48:18 وقت اشاعت: 26/11/2012 - 16:42:09 وقت اشاعت: 26/11/2012 - 16:26:17 وقت اشاعت: 26/11/2012 - 15:54:04 وقت اشاعت: 26/11/2012 - 15:53:51 وقت اشاعت: 26/11/2012 - 11:29:54 وقت اشاعت: 24/11/2012 - 23:47:41 وقت اشاعت: 24/11/2012 - 23:35:54 وقت اشاعت: 24/11/2012 - 16:47:49

پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 26نومبر 2012ء)پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،عالمی ادارہ صحت کے مطابق پشاور میں پولیو وائرس کے پھیلنے کی وجہ سیوریج کا پانی ہے جس کی نکاسی کے لئے مناسب انتظامات موجود نہیں ہیں۔انسداد پولیوحکام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کی جائے گی۔متاثرہ علاقوں میں شاہین مسلم ٹاؤن اور بخشوپل کے علاقے شامل ہیں ۔
26/11/2012 - 15:54:04 :وقت اشاعت