ہزارہ ڈویژن کے بیشتر علاقے پولن الرجی کی لپیٹ میں، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

جمعہ 3 مئی 2019 15:49

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2019ء) ہزارہ ڈویژن کے بیشتر علاقہ جات اس وقت پولن الرجی کی لپیٹ میں آئے ہوئے ہیں، پولن الرجی کی اصل وجہ یہاں پر لگایا جانے والا سفیدہ کا درخت ہے جو یہاں لکڑی کی مانگ پوری کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی کے سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق یہاں ہزارہ میں موسم بہار کے شروع ہوتے ہی سفیدے کے درخت سے نکلنے والی روئی پورے علاقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جو اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ روئی کی برف باری ہوئی ہے، سفیدہ کے درخت سے نکلنے والی روئی پولن الرجی کا سبب ضرور بنتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی