ٹائنو سیرپ سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا ، مجموعی تعداد 20ہو گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔28نومبر۔2012ء)میو ہسپتال میں زیر علاج ٹائنو سیرپ سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا جسکے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 20 ہو گئی ۔

(جاری ہے)

جبکہ ایم ایس کے مطابق ہسپتال میں نو مریض زیر علاج ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز میو ہسپتال میں زیر علاج عید گاہ شاہدرہ کا رہائشی 18سالہ شہزاد بھی دم توڑ گیا ۔ متوفی کو ٹائنو سیرپ کے استعمال سے حالت غیر ہونے پر 24نومبرکو میو ہسپتال لایا گیا تھا ۔

Your Thoughts and Comments