بند کریں
صحت صحت کی خبریںکھانسی شربت سے ہلاکتوں کی عدالتی تحقیقات کی درخواست کی سماعت کل ہوگی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/11/2012 - 12:55:30 وقت اشاعت: 29/11/2012 - 18:36:58 وقت اشاعت: 29/11/2012 - 16:50:00 وقت اشاعت: 29/11/2012 - 15:35:18 وقت اشاعت: 29/11/2012 - 13:14:46 وقت اشاعت: 29/11/2012 - 12:51:08 وقت اشاعت: 28/11/2012 - 23:42:51 وقت اشاعت: 28/11/2012 - 19:46:04 وقت اشاعت: 28/11/2012 - 19:44:25 وقت اشاعت: 28/11/2012 - 19:09:33 وقت اشاعت: 28/11/2012 - 15:09:58

کھانسی شربت سے ہلاکتوں کی عدالتی تحقیقات کی درخواست کی سماعت کل ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29نومبر 2012ء)کھانسی کے سیرپ سے ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کےلیے دائر درخواست کی سماعت کل ہوگی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منظور احمد ملک اس درخواست کی سماعت کریں گے ۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ ہلاکتوں کے باوجود محکمہ صحت اورپنجاب حکومت ذمہ داروں کا تعین نہیں کرسکی لہذا عدالت اس واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرواکے ذمہ داروں کا تعین کرے۔
29/11/2012 - 12:51:08 :وقت اشاعت