بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن خانپور کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/12/2012 - 18:19:52 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 13:49:45 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 13:46:46 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 13:43:12 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 23:44:31 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 16:19:06 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 15:41:58 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 15:32:06 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 15:21:36 وقت اشاعت: 30/11/2012 - 16:40:10 وقت اشاعت: 30/11/2012 - 16:38:35

سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن خانپور کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔1دسمبر 2012ء) سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن خانپور کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد چک 70 اے میں کیا گیا جس میں مختلف سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی جنہیں تنظیم کے صدر محمد ارشد ہاشمی نے ڈینگی سے بچاؤ اور تحفظ کے اقدامات بارے آگاہ کیا۔ دریں اثناء طلبا و طالبات سمیت دیگر شرکاء میں ڈینگی آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔
01/12/2012 - 16:19:06 :وقت اشاعت