بند کریں
صحت صحت کی خبریںاسٹیج ادکارہ ماہ نور کی طبیعت ناساز ہوگئی ،2ہفتے کیلئے شوبز سر گر میاں ختم کر دیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/12/2012 - 21:00:16 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 18:23:00 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 18:19:52 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 13:49:45 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 13:46:46 وقت اشاعت: 02/12/2012 - 13:43:12 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 23:44:31 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 16:19:06 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 15:41:58 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 15:32:06 وقت اشاعت: 01/12/2012 - 15:21:36

اسٹیج ادکارہ ماہ نور کی طبیعت ناساز ہوگئی ،2ہفتے کیلئے شوبز سر گر میاں ختم کر دیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2دسمبر۔ 2012ء) اسٹیج ادکارہ ماہ نور کی طبیعت ناساز ہوگئی ،2ہفتے کیلئے شوبز سر گر میاں ختم کر دیں ۔ بتایا گیا ہے حج سے واپسی کے بعد موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ماہ نور کو بخار اور فلو ہو چکا ہے جسکی وجہ سے ڈاکٹرز نے انکو آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ 2ہفتے کے آرام کے بعد دوبارہ ڈراموں میں کام کا سلسلہ شروع کر ینگی ۔
02/12/2012 - 13:43:12 :وقت اشاعت