- Home
- Health
- Health News
- جماعت اسلامی مسلم لیگ (ن )، تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کے ساتھ آئندہ انتخابات کے حوالے سے رابطے ..
جماعت اسلامی مسلم لیگ (ن )، تحریک انصاف اور دینی جماعتوں کے ساتھ آئندہ انتخابات کے حوالے سے رابطے میں ہے ، حکمران اتحاد کے سوا باقی سیاسی و دینی جماعتوں کے ساتھ اتحاد و سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے ،تمام آپشنز کھلے ہیں ، حکمران ذرائع ابلاغ کے وسائل استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے مسائل حل ہونے اور معاشی خوشحالی کے جو دعوے عوام کو سنا رہے ہیں، وہ سفید جھوٹ ہیں ، جماعت اسلامی کے کارکنان ذرائع ابلاغ اور عوامی رابطے کے ذریعے حکمرانوں کی لوٹ کھسوٹ ، کرپشن ، ملک و عوام دشمن اقدامات کو ہر فورم پر معاشرے کے تمام طبقات میں اجاگر کریں ،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی پریس کانفرنس
پیر 3 دسمبر 2012 22:43
(جاری ہے)
وہ پیر منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔
جس میں ملک بھر سے شعبہ تعلقات عامہ اور میڈیا سے وابستہ ناظمین نے شرکت کی۔کانفرنس سے جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری ، امیر العظیم ، شاہد وارثی اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ صدر آصف زرداری ، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے لے کر وفاقی و صوبائی وزراء جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں ۔ موجودہ دور حکومت میں ان حکمرانوں نے کرپشن ، قومی وسائل کی لوٹ کھسوٹ ، اقرباپروری ، امن و امان کی ناکامی ، قومی معیشت کو تباہ کرنے کے سابقہ حکومتوں کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں ۔پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے دور اقتدار میں افراط زر ، مہنگائی ، تجارتی خسارہ میں اضافہ ہواہے ۔ عوام مفلوک الحال جبکہ حکمران اشرافیہ عیش و عشرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے اپنا ہو م ورک مکمل کر لیاہے ۔ جماعت اسلامی نے سب سے پہلے عوامی فلاحی منشور پیش کیا ہے ، انشاء اللہ جماعت اسلامی برسراقتدار آ کر لوڈشیڈنگ، مہنگائی کا خاتمہ ، یوٹیلٹی بلز پر ناجائز ٹیکسز کا خاتمہ ، پٹرولیم مصنوعات کو سستا کر دے گی ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر