خواتین اپنے آپ کو سمارٹ رکھنے کیلئے کھمبی استعمال کر کے ڈائٹنگ کئے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتی ہیں، زرعی ماہرین

منگل 14 مئی 2019 14:08

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2019ء) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ کھمبی کی بے شمار اقسام اس وقت تک دریافت ہوچکی ہیں جن میں 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں جن میں سے 50 کے قریب بے حد لذیذ،50 درمیانے درجے کی ذائقہ دار اور 50 کم لذت کی حامل ہیں جن کی بیرون ملک برآمد کے ذریعے ہزاروںافراد ملک کیلئے کروڑوں روپے کا قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں لہٰذا اگر حکومت کھمبی جسے غذااور دوادونوں طریقوں کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے کی کاشت کی حوصلہ افزائی کرے تو اس سے مزید بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کھمبی میں 30 سے 35 فیصد تک پروٹین ، 25 سے 30 فیصد تک وٹامن ڈی اور دیگر وٹامنز بھی ہوتے ہیں۔ا نہوں نے بتایا کہ کھمبی میں کیلشیم ، فاسفورس ، دیگر نمکیات بھی انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس میں نشاستہ اور روغنیات بہت کم مقدار میں پائے جاتے ہیں جس کی بناء پر یہ شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں سمیت غریب لوگوں کیلئے مثالی غذا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جو خواتین اپنے آپ کو سمارٹ رکھنا چاہتی ہیں وہ کھمبی استعمال کر کے ڈائٹنگ کئے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کھمبی دیگر غذائی اعتبار اور اپنے اجزاء کے باعث انسان کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی