خیبرپختونخوا،سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی، مریض رل گئے

جمعرات 16 مئی 2019 14:39

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2019ء) خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہرتال دوسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث مریض رل گئے ۔ جمعرات کو خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ مکمل ہڑتال رہی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کونسل کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کے طرز عمل کی مذمت کرتے ہیں، وزیر صحت فوری مستعفی ہوں۔

ڈاکٹرز کونسل نے ڈاکٹروں پر تشدد میں ملوث ڈی ایس پی کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ڈاکٹرز نے کہاکہ ایم ٹی آئیز ہسپتالوں میں کرپشن میں ملوث بورڈز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔دوسری جانب ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑا، سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریض طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر پریشان رہے اور نجی ہسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور ہوئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی