پنجاب کی تمام شوگر ملوں میں چینی کی تیاری شروع

جمعرات 6 دسمبر 2012 17:30

کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔6دسمبر۔ 2012ء) پنجاب کی تقریبا تما م شوگر ملوں میں چینی کی تیاری شروع ہوچکی ہے ،سندھ میں بدین اور ٹھٹھہ میں ایک بھی ملنے گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی۔

(جاری ہے)

شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین ریاض بٹ نے جیو نیوز کو بتایا کہ پنجاب میں تقریباً تمام 45 ملوں میں گنے کی کرشنگ جاری ہے اور کاشت کار سے گنا 170 روپے فی من کے حساب سے خریدا جارہا ہے۔

دوسری جانب سندھ میں30 سے زائد شوگر ملیں ہیں جن میں سے اب تک 20 شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ شروع کردی ہے۔اس کے علاوہ سرحد کی بھی تمام شوگر ملوں نے چینی کی تیاری شروع کردی ہے۔کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ رواں سیزن شوگر ملوں کی جانب سے گنے کی خریداری دیر میں شروع ہونے سے کاشت کاروں کو گندم کی بیجائی میں تاخیر برداشت کرنی پڑ رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی