بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال 51روز بھی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/12/2012 - 17:05:31 وقت اشاعت: 07/12/2012 - 17:01:24 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 23:21:17 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 20:32:27 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 20:01:17 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 19:43:36 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 19:37:01 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 17:30:37 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 16:13:06 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 16:08:07 وقت اشاعت: 06/12/2012 - 13:35:52

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال 51روز بھی جاری ، او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرزبھی بند، مریضوں کو مشکلات کاسامنا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔6دسمبر۔ 2012ء)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال جمعرات کو 51روز بھی جاری رہی جس کے باعث او پی ڈیز اور آپریشن تھیئٹرز بھی بند رہے ،ڈاکٹروں کی ہڑتا ل کے باعث مریضوں کو مشکلات کاسامنا کرنا ہے ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرے۔

ڈاکٹروں کے خلاف قائم کیے جانے والے مقدمات ختم کیے جائیں اور بازیاب ہونے والے ڈاکٹرز نے جو رقم تاوان میں اداکی ہے وہ حکومت واپس کر کے ملزمان کو گرفتار کرے۔پی ایم اے کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے تب تک ہڑتال ختم نہیں کی جائے گی۔دوسری جانب حکومت نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا بل اسمبلی سے پاس کرالیا۔
06/12/2012 - 19:43:36 :وقت اشاعت