ایل ای ڈی بلب یا ٹیوب کی بلیو لائٹ آنکھ کے ریٹینا کو نقصان پہنچا سکتی ہے، فرانسیسی وزارت صحت

جمعہ 17 مئی 2019 13:32

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) فرانس کی وزارت صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ ایل ای ڈی بلب یا ٹیوب کی بلیو لائٹ آنکھ کے ریٹینا کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور نیند کے قدرتی عمل میں خلل ڈال سکتی ہے۔

(جاری ہے)

صحت سے متعلق وزارت کے نگران ادارہ کی رپورٹ کے مطابق طاقت ور ایل ای ڈی لائٹ فوٹو ٹاکسک ہے جسے سے ریٹینل سیلز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے اورنظر ختم ہوسکتی ہے جس سے بچائو کے لئے ضروری ہے کہ گھر یا دفتر میں ایل ای ڈی لائٹ کے سامنے کم سے کم بیٹھنے کی کوشش کی جائے۔

آنکھوں کے علاوہ ایل ای ڈی دیگر جسمانی افعال کو بھی متاثر کرتی ہے بالخصوص ضعیف افراد اعصابی تھکاوٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ایل ای ڈی لائٹ کا گھروں دفاتر اور صنعتی شعبہ میں استعمال بڑھ گیا ہے جس کے سبب اس کے نقصان دہ اثرات میں بھی اضافہ ہوا ہے تاہم ایل ای ڈی ٹیب، سیل فونز اور لیپ ٹاپ کی سکرین آنکھوں کے لئے مضر نہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی