ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل کا اجلاس منعقد

جمعہ 17 مئی 2019 16:24

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) میڈیکل سوشل سروسز پراجیکٹ گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال سرگودہا میں میڈیکل سوشل آفیسر شاکرہ نورین نے ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل کا اجلاس منعقد کیا ۔ اجلاس میں ناصر محمود سہگل، ملک عبدالحمید، عبدالصبور، خواجہ شفیق الرحمان او رحسین احمد مدنی ، ایم ایس شاکرہ نورین نے شرکت کی۔ اجلاس میں رمضان المبارک میں ہسپتال میں داخل مریضوں کیلئے کھانے کے انتظامات کاجائزہ لیاگیا ۔

(جاری ہے)

کونسل کے صدر ناصر محمود سہگل نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بازار کے ہوٹل بند ہوتے ہیں او رکونسل کی کوشش ہو گی کہ مریضوں کو خوراک کے سلسلہ میں کوئی دشواری نہ ہو ۔ اس لئے ہسپتال میں داخل مریضوں کو ناشتہ دوپہر اور شام کا کھانا باقاعدگی کے ساتھ دیا جائے ۔ اجلاس میں کونسل کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے ممبران کی ذمہ داریاں دی گئیں۔اجلاس میں عیدالفطر پر داخل مریضوں میں عید گفٹ دینے کی بھی منظوری دی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی