اکشے کمار کو اپنی نئی فلم کے لئے سات کلو وزن کم کرنے کی ہدایت

ہفتہ 8 دسمبر 2012 12:37

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔8دسمبر 2012ء) با لی و وڈ خطروں کے کھلاڑی ، اکشے کمار کو اپنی نئی فلم میں نظر آنا ہے ، آرمی آفیسر۔اس کے لیے ان کو ٹارگٹ ملاہے 7 کلووزن کم کرنے کا۔

(جاری ہے)

ایکشن ہیرو ، اکشے کمار نے نئی فلم سائن کی ہے ، جو تامل فلم کا ری مک ہے ، فلم میں اکشے آرمی آفیسر بنے ہیں ، اپنی حالیہ عمر سے 12 سال چھوٹا نظر آنے کے لیے انہیں 7 کلووزن کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈائریکٹرکہتے ہیں کہ مارشل آرٹس کے ماہر اکشے فٹ ہیں ، لیکن رول میں بہترین نظر آنے کے لیے وزن گھٹانا ہوگا، فلم میں اکشے کی ہیروئن پرینیتی چوپڑا ہیں، جنھوں نے فلم عشق زادے سے شہرت حاصل کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی