طبیعت بہتر ہے ، سری لنکاکیخلاف میچ کھیلوں گا،بھارت کیخلاف میچ جیتا تو کسی نے جان بوجھ کر شرارت کی ، میرے کچھ ٹیسٹ ہوئے ہیں ،خطرے والی کوئی بات نہیں ، پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانا چاہتا ہوں، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کی نجی ٹی وی چینل سے ٹیلیفون پر بات چیت

ہفتہ 8 دسمبر 2012 19:53

بنگلور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔8دسمبر۔ 2012ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی نے کہا ہے کہ اب انکی طبیعت بہتر ہے اور وہ سری لنکاکیخلاف میچ کھیلیں گے،بھارت کیخلاف میچ جیتا کسی نے شرارت کی ہے۔بھارتی شہربنگلور میں موجود پا ذیشان عباسی نے نجی ٹی وی چینل سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم چھ کھلاڑی اکٹھے ایک ٹیبل پر ناشتہ کر رہے تھے،ناشتے کے دوران پانی پیا تو ذائقہ کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔

ناشتے کے ٹیبل پر پانی کی دیگر بوتلوں جیسی بوتل رکھی گئی تھی،جس میں کوئی مضر صحت مشروب تھا،جس کے باعث مجھے الٹیاں بھی ہوئیں،تاہم میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے گراونڈ چلا گیا،لیکن گلے میں تکلیف کے باعث انتظامیہ سے ہسپتال لے جانے کا کہا،جہاں میرے کچھ ٹیسٹ ہوئے ہیں اور مجھے بتایا گیا ہے کہ خطرے والی کوئی بات نہیں ،ایک سوال کے جواب میں ذیشان عباسی نے بتایا کہ کل بھارت سے میچ جیتا ہے کسی نے جان بوجھ کر ایسی حرکت کی ہے،تاہم اب میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے اور کل سری لنکا کیخلاف میچ کھیلوں گا،ٹورنامنٹ کے پی آر او کیشو جوزف نے بتایا کہ ہاوس کیپر کی غلطی کے باعث یہ اتفاقی حادثہ ہوا ہے جس کیخلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے،ہم بھائی بھائی ہیں کسی پاکستانی کھلاڑی کیخلاف سازش کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔

(جاری ہے)

پی سی بی ترجمان کے مطابق بورڈ کے اعلی عہدیدار بلائنڈکرکٹ ایسوسی ایشن سے رابطے میں ہیں،اور انتظامیہ کو فون کرکے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی