خانیوال،محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم جاری

منگل 21 مئی 2019 16:11

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) ڈ پٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدر ی کی ہدایت پر محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم جاری ہے اس سلسلہ میں تحصیل میاں چنوں کے مختلف مقامات پر محکمہ صحت نے محکمہ ماہی پروری کے ساتھ مل کر تالابوں میں لاروا ختم کرنے کیلئے ‘‘تالابیہ ‘‘مچھلیاں ڈالیں تاکہ مچھروں کے لاروا کو بر وقت ختم کیا جاسکے ڈینگی فوکل پرسن ڈاکٹر ہشام خالد نے تحصیل میاں چنوں کے مختلف مقامات پر لاروی سائیڈل رائونڈ کیا اور لوگوں کو ڈینگی سے بچائو اور صفائی کی اہمیت بارے تفصیلی آگاہی فراہم کی تاکہ ڈینگی جیسی موذی مرض کا خاتمہ کیا جا سکے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی