بند کریں
صحت صحت کی خبریںوینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز کو دوبارہ کینسر لاحق،دوبارہ کینسر ہوگیا ہے جس کے علاج کے لیے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2012 - 21:04:00 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 21:04:00 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 20:50:47 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 16:21:22 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 14:37:55 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 12:56:42 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 12:16:48 وقت اشاعت: 08/12/2012 - 19:55:28 وقت اشاعت: 08/12/2012 - 19:53:59 وقت اشاعت: 08/12/2012 - 19:53:08 وقت اشاعت: 08/12/2012 - 19:53:08

وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز کو دوبارہ کینسر لاحق،دوبارہ کینسر ہوگیا ہے جس کے علاج کے لیے کیوبا جاوٴں گا،ہیوگو شاویز کی میڈیا سے گفتگو

کراکس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔9دسمبر۔ 2012ء)وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز کو دوبارہ کینسر لاحق ہوگیا ہے۔وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز نے کہا ہے کہ انھیں دوبارہ کینسر ہوگیا ہے جس کے علاج کے لیے وہ کیوبا جائیں گے۔58سالہ ہیوگو شاویز نے گزشتہ سال کیوبا میں کینسر کا علاج کرایا تھا اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل صحت یاب قرار دیا تھا۔ تاہم وینزویلا کے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہیوگو شاویز نے بتایا کہ انھیں دوبارہ کینسر کا عارضہ لاحق ہوگیا ہے اور سرجری کے لیے وہ دوبارہ کیوبا جائیں گے۔ ہیگو شاویز نے اعلان کیا کہ ان کی عدم موجودگی میں حکموتی ذمے داریاں نائب صدر نکولس مدورو سنبھالیں گے۔
09/12/2012 - 12:56:42 :وقت اشاعت