مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے‘ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصور

بدھ 22 مئی 2019 14:40

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورمیں پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق مریضوں کو فری ادویا ت سمیت دیگر طبی سہولیات کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے‘ایمرجنسی وارڈ‘ اوپی ڈی‘گائنی وارڈ‘سرجیکل وارڈ‘ بچہ وارڈ‘ ڈینٹل وارڈسمیت دیگرشعبوں میں ڈاکٹرزاپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اورجذبہ خدمت خلق کے تحت سرانجام دے رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصور ڈاکٹرصغیراحمد نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے‘ گاہے بگاہے پورے ہسپتال کی وارڈزکو چیک کرتاہوں ‘پنجا ب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو فری ادویات اورطبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈاکٹرز‘پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگرعملہ ہمہ وقت کوشاں ہیں ‘دُکھی عوام کی بے لوث خدمت کرناکسی عبادت سے کم نہیں اسی جذبہ کے تحت میں دن رات کوشاں ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ہسپتال میں خدمات کا معیار بہتر بنانے کیلئے ڈاکٹرز و عملہ متحرک انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہاہے، ضلع کے سب سے بڑے ہسپتال میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ‘ طبی آلات کو فنکشنل رکھنے، صفائی سمیت امور پر خصوصی توجہ میری اولین ترجیح ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی