ْبہاولپور ۔ضلع بھر میں عطائیت کاخاتمہ اولین ترجیح ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولپور

جمعرات 23 مئی 2019 17:01

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) ضلع بھر میں عطائیت کاخاتمہ اولین ترجیح ہے انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولپور ڈاکٹر فرحت عباس محسن نے تحصیل ڈرگ انسپکٹر احمد پور شرقیہ امیر شاہد کے ہمراہ مبارک پور میں صابر سرجیکل ہسپتال کو سیل کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ضلع بہاولپور کو عطائیت سے پاک کر دینگے انہوں نے صابر سرجیکل ہسپتال پر اچانک چھاپہ مار کر ہسپتال میں دو خواتین مریضوں جن کا زچگی کا آپریشن کیا ہوا تھا کو ایمبولینس کے ذریعے دیہی مرکز صحت مبارک پور شفٹ کرایا انہوں نے صابر سرجیکل ہسپتال کا آپریشن ٹھیٹھر۔

ہسپتال میں موجود میڈیکل سٹور اور ہسپتال سیل کر دیا دریں اثنائ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولپور ڈاکٹر فرحت عباس محسن نے صبح سویرے دیہی مرکز صحت مبارک پور کا دورہ کیا اور ہسپتال کا تفصیلی معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

مریضوں سے ادویات اور صحت کے حوالے سے دریافت کیا انہوں نے ہسپتال کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت کے لیے ہسپتال کا ایکسرے پلانٹ جلد چلا دینگے اور ہسپتال کی چاردیواری کے لیے بھی فنڈز لینے کی بھر پور کوشش کرنگے۔اس موقع پر ڈاکٹر حسن بشیر،ڈاکٹر احسن ولی بھی موجود تھے۔ انہوں نے ڈرگ انسپکٹر احمد پور شرقیہ امیر شاہد کے ہمراہ ہسپتال کے باہر میڈیکل سٹورز بھی چیک کیئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی