بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کینسر ہسپتال کا دورہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/12/2012 - 20:11:38 وقت اشاعت: 10/12/2012 - 16:49:49 وقت اشاعت: 10/12/2012 - 16:49:20 وقت اشاعت: 10/12/2012 - 15:34:37 وقت اشاعت: 10/12/2012 - 15:33:46 وقت اشاعت: 10/12/2012 - 13:51:14 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 22:45:00 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 21:04:00 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 21:04:00 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 20:50:47 وقت اشاعت: 09/12/2012 - 16:21:22

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کینسر ہسپتال کا دورہ

حیدر آباددکن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔10دسمبر 2012ء)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کینسر ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے گھل مل گئیں، مریضوں کے تحمل اور جرات کی تعریف کی۔ رپورٹس کے مطابق حیدر آباد میں موجود کینسر کے ہسپتال کی 13ویں سالگرہ کے موقع پر ثانیہ مرزا نے ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی اور ان کے تحمل اور جرت کی تعریف کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کینسر سے متاثرہ مریض سے مل کر دلی خوشی حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے مریضوں سے کہا کہ آپ سب یوراج سنگھ ہو اور انہی کی طرح خود کو جلد ٹھیک کرنے کیلئے ہمت سے کام لیں۔
10/12/2012 - 13:51:14 :وقت اشاعت